عراق کے شہر موصل میں فضائی حملوں میں داعش کے 100جنگجو ہلاک ،خودکش حملوں میں 6 فوجی مارے گئے
عراقی فوج کا داعش کے اہم ترین کمانڈر اور ’وزیر جنگ‘ ابو عمر الشیشانی کی لاش برآمد کرنے کا دعویٰ
پیر 21 مارچ 2016 22:21
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء )عراق کے شہر موصل میں فضائی حملوں میں داعش کے 100جنگجو ہلاک ہوگے جبکہ الانبار میں داعش کے خودکش حملوں میں 6 فوجی مارے گئے ،ادھر عراقی فوج نے داعش کے اہم ترین کمانڈر اور ’وزیر جنگ‘ ابو عمر الشیشانی کی لاش برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ موصل شہر میں فضائی حملوں میں دو روز کے دوران 100داعشی جنگجو مارے گئے ۔
حملے موصل یونیورسٹی سمیت دیگر علاقوں میں کیے گیے تاہم طلباء کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ادھر عراقی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے اہم ترین کمانڈر اور ’وزیر جنگ‘ ابو عمر الشیشانی کی لاش برآمد کرلی گئی ہے ۔عراقی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی رمادی کے علاقے میں کلیئرنس آپریشن کے دوران داعش کے 10 جنگجوؤں کی لاشیں ملی ہیں جن میں ابو عمر الشیشانی بھی شامل ہے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.