بولان، سردار خان رندکی ہندوبرادری کو ہولی کی مبارک باد
جمعرات 24 مارچ 2016 17:27
بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) ہندووٴں کا مذہبی تہوار ہولی جوش جزبے کے ساتھ منایا۔ڈھاڈر میں ہندو برادری کی جانب سے پروقار تقریب کا اہتمام مہمان خاص چئیرمین ضلع کونسل کچھی سردارزادہ میرسردارخان رند تھے۔ہندوبرادری کو دل کی گہرائیوں سے ہولی کی مبارک باد پیش کرتا ہوں خوشیاں بانٹنا ہی انسانیت کا معراج ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہندو برادری ڈھاڈر کی جانب میں ''نیا ڈھاڈر ینگ اتحادپینل''کے زیر اہتمام ہندو وٴں کی مذہبی تہوار ہولی بھرپور جوش جزبے کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر ڈھاڈر میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خاص چئیرمین ضلع کونسل کچھی سردار زادہ میرسردار خان رند تھے اس موقع پر چئیر مین میونسپل کمیٹی ڈھاڈر سید محمد علی شاہ،ہندو پنچایئت کے رہنماوٴں ،سمیت نوجوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.