مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں ضیاء الرحمان کا لاہور خودکش دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
پیر 28 مارچ 2016 17:22
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میاں ضیاء الرحمان نے لاہور میں گلشن جناح پارک میں خودکش دھماکہ کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چند شرپسند عناصر ملک میں امن و امان کی صورتحال کو خراب کر رہے ہیں، حکومت ایسے تمام عناصر کا خاتمہ کر کے رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ملک میں آپریشن ضرب عضب تیزی سے جاری ہے جبکہ گزشتہ تین سالوں کے بعد امن و امان کی صورتحال کافی حد تک بہتر ہو چکی ہے۔ انہوں نے گلشن جناح پارک میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.