شاپنگ بیگز کا استعمال بچوں کی قبل از وقت پیدائش کی وجہ ہے، سائنسدانوں کی تحقیق
شاپنگ بیگز میں ایک ایسا خطرناک کیمیکل پایا جاتا ہے جو خواتین میں ایک بیماری پیدا کرتا ہے جس سے ان کے ہاں قبل از وقت بچے پیدا ہونے لگتے ہیں،ماہرین
منگل 29 مارچ 2016 13:05
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء) دنیا بھر میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف باقاعدہ مہم چلائی جارہی ہے کئی ممالک میں تو پلاسٹک بیگز پر ہی پابندی عائد ہے لیکن ہمارے ہاں ان بیگز کا استعمال اس قدر بے دریغ کیا جاتا ہے کہ کھانا بھی ان ہی مضر صحت بیگز ہی میں دیا جاتا ہے لیکن اب سائنس دانوں نے اپنی نئی تحقیق میں ان شاپنگ بیگز کے ایسے نقصانات سے آگاہ کر دیا ہے کہ آئندہ آپ ان کے استعمال سے تائب ہو جائیں گے۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ٹیکساس کے سائنسدانوں نے پلاسٹک کے بیگز کے انسانی صحت پر اثرات کے حوالے سے تحقیق کی۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پلاسٹک کے شاپنگ بیگز میں ایک ایسا خطرناک کیمیکل پایا جاتا ہے جو خواتین میں ایک بیماری پیدا کرتا ہے جس سے ان کے ہاں قبل از وقت بچے پیدا ہونے لگتے ہیں، اور قبل از وقت پیدائش بچوں کی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.