ایچ ای سی میں قومی ٹیکنالوجی کونسل کا پہلا اجلاس ، اکبر اعوان نے کونسل کے چیئرمین اور ڈاکٹر کوثر نے نائب چیئرمین کا قلمدان سنبھالا
امید ہے قومی ٹیکنالوجی کا قیام متعلقہ تمام پروگراموں کو منظم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا ، ایچ ای سی کونسل کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا، ایچ ای سی کونسل کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا،ڈاکٹر مختار احمد
بدھ 30 مارچ 2016 18:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی جانب سے ٹیکنالوجی سے متعلقہ ڈگری پروگراموں کی منظوری کے لئے قائم کردہ قومی ٹیکنالوجی کونسل کا پہلا اجلاس ایچ ای سی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے ایچ ای سی کوالٹی اشورنس ڈوژن کی زیر سرپرستی ہونے والے اجلاس کا آغاز کیا ۔
اجلاس میں میجر جنرل ریٹائرڈ اکبر سعید اعوان نے کونسل کے چیئرمین جبکہ ڈاکٹر کوثر ملک نے نائب چیئرمین کا قلمدان سنبھالا۔ کونسل ٹیکنالوجی کے شعبے سے متعلقہ تعلیمی اسناد کی منظوری کے لئے ذمہ دار ہوگا اورٹیکنالوجی کے مضامین کے ڈگری پروگراموں کی منظوری کے مختلف پہلوؤ ں کا جائزہ لے گا جن میں ڈگری پروگرام کی ساخت اور اہمیت، نصاب، ضروری سہولیات، اساتذہ ، بین الاقوامی معیار اور رجحانات سے مطابقت، طلباء کی حمایت، لیبارٹری کی سہولت، مالی معاونت اور دیگر لوازمات کا جائزہ شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.