قطرینہ کیف اندرا گاندھی اور سرینا ولیمز سے متاثر
جمعرات 31 مارچ 2016 14:01
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ قطرینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ سابق بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی اور ممتاز ٹینس سٹار سرینا ولیمز سے بے حد متاثر ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے حال ہی میں ویڈیو لنک کے زریعے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں خواتین نے اپنے اپنے پروفیشنز میں راج کیا جبکہ عام طور پر بطور وزیراعظم اور اتنا بڑا ٹینس سٹار بنے کا اعزاز مردوں کے حصے میں آتا ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ چاہتی ہیں جو خواتین زندگی میں ترقی کرنا چاہتی ہیں انھیں ان دونوں خواتین کی زندگی سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔واضح رہے اداکارہ کو آخری مرتبہ ابھیشک کپور کی فلم ”فتور “میں اداکار آدتیہ رائے کپور کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھا گیا تھامزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.