وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کا ورکرز ویلفیئر سیکنڈری سکول برائے طلباء ڈیفنس روڈ کا اچانک دورہ
اساتذہ دو بجے تک سکول میں موجود رہ کر بچوں کے پیپرز کی چیکنگ و دفتری معاملات نمٹائیں‘ راجہ اشفاق سرور
جمعہ 1 اپریل 2016 13:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) صوبائی ویر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ صنعتی کارکنوں اور مزدوروں کے بچوں کو پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت قائم سکولوں میں معیاری تعلیم اور منسلک سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ،اساتذہ دو بجے تک سکول میں موجود گی یقینی بنائیں اور بچوں کی امتحانی جوابی کاپیاں کی چیکنگ و دیگر دفتری امور نمٹائیں ۔
انہوں نے یہ بات لیبر کالونی ڈیفنس روڈ میں قائم ورکرز ویلفیئر سیکنڈری سکول برائے طلباء کے اچانک دورے کے موقع پر کہی۔ پرنسپل سکول احسان اللہ، سکول انتظامیہ اور سینئر اساتذہ و سٹاف کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔ راجہ اشفاق سرور نے مختلف کلاسز کے بچوں کے امتحانات کی جوابی کاپیوں کی چیکنگ کی -انہوں نے چیکنگ پر تعینات استاد کی طرف سے دیئے گئے نمبرز کا صحیح ٹوٹل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا-انہوں نے سکول کے مختلف شعبوں ، لائبریری، لیبارٹری اور مختلف کلاسز کا معائنہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.