صدیق اکبر نے امور مملکت انسانیت کی عملی خدمت کے ساتھ انجا م دیئے ،حسین لاکھانی
جمعہ 1 اپریل 2016 20:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی جمعہ22جمادی الثانی کوخلیفہ اول امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر صکا یوم نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ شہر کی بیشتر مسا جد،مدارس میں محافل ذکر و نعت کا اہتمام کیا گیا ائمہ ،خطباء وعلمائے کرام نے محافل میں سیدنا صدیق اکبر ص کے فضا ئل و مناقب بیان کئے ۔
جما عت اہلسنّت کے تحت خلیفہ اوّل کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے غوثیہ مسجد سِول لائن سے ’’صدیق اکبر ریلی‘‘ نکالی گئی ،جما عت اہلسنّت کراچی کے ناظم اعلیٰ صوفی حسین لاکھانی نے ریلی کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ صدیق اکبر نے امور مملکت کے فرائض انسانیت کی عملی خدمت کے ساتھ انجا م دیئے ،آج المیہ ہے کہ قوم نے نا اہلو ں کو رہبر بنا لیا ہے کر پٹ اور گمرا ہو ں کو عزت کے منا صب مل گئے، جن کے ذمے ملک و قوم کی جا ن و مال،عزت کی ذمہ داری تھی وہ لٹیرے بن چکے خدا کا خو ف دلو ں سے ختم ہو گیاہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.