دوسرے ڈی سی او لاہور انٹرنیشنل سکواش کپ 2016ء کے اختتام کے بعد کھلاڑی گھروں کو روانہ
ہفتہ 2 اپریل 2016 20:02
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 اپریل۔2016ء) دوسرے ڈی سی او لاہور انٹرنیشنل سکواش کپ 2016ء کے اختتام کے بعد کھلاڑی گھروں کو روانہ ہوگئے۔ پاکستان بھر سے 120 سے زائد کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل سکواش کپ میں شرکت کی۔ کے پی کے ، کراچی ، جنوبی پنجاب اور دیگر شہروں سے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ لاہور ڈسٹرکٹ سٹی سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری مامون خان نے کھلاڑیوں کو رخصت کیا۔
ٹائٹل جیتنے والے فرحان خان جن کا تعلق پشاور سے ہے کا کہنا تھا کہ ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) عثمان یونس کا شکریہ جنہوں نے بہت کم عرصہ میں دوسرا بڑا شاندار انٹرنیشنل ایونٹ منعقد کروایا۔ ٹورنامنٹ میں انتظامات بہت اچھے تھے۔ کیش پرائز بھی بہترین تھا۔ اسی طرح دیگر کھلاڑیوں کا بھی کہنا تھا کہ لاہور میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعات نے بہت زیادہ افسردہ کردیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.