سر کلائیو لائیڈ کا ویسٹ انڈین ٹیم کی درخواست پر ’چیمپئن ‘ ڈانس
بدھ 6 اپریل 2016 12:10
بارباڈوس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6اپریل2016ء ) ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق چیمپئن کپتان کلائیو لائیڈ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں اپنی ٹیم کی کامیابی پر مشہور گیت ”چیمپئن ،چیمپئن “ پر ڈانس کرکے جشن منایا ۔
(جاری ہے)
ویسٹ انڈین ٹی ٹونٹی کپتان ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کلائیو لائیڈ ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں ، 71سالہ سر کلائیو لائیڈ اکیلے ڈانس کرنے پر راضی نہ تھے لیکن ساتھی کھلاڑیوں کے کہنے پر ڈانس کرنے پر مجبور ہوئے ۔
کلائیو لائیڈ کی قیادت میں ویسٹ انڈیز نے 1975ء اور 1979ء کا ورلڈ کپ جیتا تھا اور 1983ء کے ورلڈ کپ فائنل تک رسائی حاصل کی تھی ، انہوں نے 1974ء سے 1985ء تک 74ٹیسٹ میچز میں ویسٹ انڈیز کی قیادت کی تھی جس میں سے 36میچز جیتے اورمحض 12میں شکست کھائی جبکہ 26ٹیسٹ ڈرا کیے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.