یورپ سے مزید45پاکستانی پناہ گزینوں کی بیدخلی‘یونان سے ترکی روانہ کردیا گیا
میاں محمد ندیم جمعہ 8 اپریل 2016 12:02
ایتھنز(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔08اپریل۔2016ء) پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت پناہ گزینوں کا دوسرا گروہ یونان سے ترکی روانہ ہو گیا ہے۔ واپس آنے والے پناہ گزینوں میں 45 افراد پاکستانی ہیں۔یونان کے جزیرے لیسبویس سے ایک کشتی پناہ گزینوں کو لے ترکی روانہ ہوئی ہے۔ روانگی سے قبل تارکینِ وطن نے احتجاج بھی کیا اور واپسی کے خوف سے تین افراد نے سمندر میں چھلانگ لگا دی۔
یونان کے حکام کا کہنا ہے کہ واپس بھجوائے گئے تارکینِ وطن نے پناہ کی درخواستیں نہیں دی تھیں۔گذشتہ پیر کو تقریبا جن 200 سو پناہ گزینوں کو یونان سے ترکی واپس بھیجا گیا تھا اس میں سے بیشتر کا تعلق پاکستان سے تھا۔دوسری جانب پاکستان کی حکومت کو کہنا ہے کہ یورپ سے واپس بھیجے جانے والے تارکینِ وطن اپنی پاکستان شناخت ثابت نہیں کر سکیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.