کرشمہ کپوراور ان کے سابق شوہر سنجے کپور کے درمیان علیحدگی کے معاملے پر تمام امور طے پا گئے
بچے کرشمہ کے پاس رہیں گے ‘ کرشمہ کپور اپنی ساس کے خلاف گھریلو تشدد کا کیس بھی واپس لے لینگی
ہفتہ 9 اپریل 2016 12:13
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپوراور ان کے سابق شوہر سنجے کپور کے درمیان علیحدگی کے معاملے پر تمام امور طے پا گئے ‘ جس کے مطابق بچے کرشمہ کے پاس رہیں گے ‘ کرشمہ کپور اپنی ساس کے خلاف گھریلو تشدد کا کیس بھی واپس لے لینگی ۔
(جاری ہے)
دونوں نے طلاق کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے جب کہ عدالت نے انھیں طلاق سے قبل اپنے خانگی امور طے کرنے کا وقت دے رکھا تھا۔
گزشتہ روز دونوں نے عدالت کو اپنے درمیان ہونے والے سمجھوتے سے آگاہ کردیا جس کے بعد ان دونوں کے درمیان طلاق میں حائل قانونی رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں۔سمجھوتے کے تحت بچے کرشمہ کپور کے پاس رہیں گے ‘ کرشمہ کپور شوہر اور ساس کیخلاف گھریلو تشدد کے کیس سے بھی دستبردار ہوجائیں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.