چوبیس گھنٹوں کے دوران22مجرم گرفتار کرلئے ، 06 پسٹل،500گرام چرس ،114لیٹر شراب برآمد
ہفتہ 9 اپریل 2016 19:40
فیصل آباد۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 اپریل۔2016ء)فیصل آبادپولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیوں میں چوبیس گھنٹوں کے دورا ن22مجرم گرفتار کر لئے۔
(جاری ہے)
ترجمان فیصل آباد پولیس کے مطابق، فیصل آبادپولیس نے ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیوں میں چوبیس گھنٹوں کے دورا ن سنگین مقدمات میں مطلوب 07 اشتہاری مجرم ،12ٹارگٹ ایفینڈرز اور03عدالتی مفرور کو گرفتار کرلیا۔
اسی دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کی گئی کارروائیوں میں 06پسٹل قبضہ میں لے کر متعلقہ افراد کے خلاف مقدمات در ج کر لیے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ منشیات فروشوں کے خلاف مختلف کارروائیاں عمل میں لاتے ہوئے500گرام چرس اور114لیٹر شراب برآمد کرنے کے علاوہ ایک چالو بھٹی بھی پکڑلی جبکہ اس موقع پر ایک شرابی کو بھی گرفتار کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.