پہلا فرنٹیئر فاؤنڈیشن سپر ایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی چمپئن ٹرافی شمع کلب نے جیت لی
پیر 11 اپریل 2016 14:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اپریل۔2016ء) پہلا فرنٹیئر فاؤنڈیشن سپر ایٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی چمپئن ٹرافی شمع کلب نے جیت لی۔فاتح ٹیم نے دی فالکن شاہین کو 9وکٹوں سے شکست دیکر چمپئن بننے کا اعزازحاصل کیا۔فائنل تقریب کے مہمان خصوصی فرنٹیئر فاؤنوڈیشن تھلیسیماہاسپتال کے چیئرمین صاحبزادہ حلیم دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں وکیش انعامات تقسیم کئے۔
ارباب نیا زکرکٹ سٹیڈیم پشاور میں کھیلے جانیوالے فائنل میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے دی فالکن شاہین کلب نے مقرررہ اوورزمیں 118رنز سکور کئے ،جسمیں فاروق اور وقاص نے30,30رنز اور خادم نے15رنز بنائے۔شمع کلب کی جانب سے حما دالحسن ،الیاس اور آفاق نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔اسکے جواب میں شمع کلب نے بیٹنگ کرکے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ کے نقصا ن پر پوراکیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.