محسن خان کوچ بننے کیلئے سابقہ کامیابیاں گنوانے لگے
منگل 12 اپریل 2016 16:12
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12اپریل 2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے ایک بار پھر قومی ٹیم کا کوچ بننے پر نظریں جمالیں، عہدہ حاصل کرنے کے لیے اپنے سابقہ دور کی کامیابیاں گنوانے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا ء کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد ہیڈ کوچ وقار یونس خود مستعفی ہوگئے جس کے بعد اب سابق کرکٹرز نے اس عہدے کے لیے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کردیئے ہیں ۔
انہی میں ایک نام سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان کا ہے جنہوں نے کوچ بننے کے لیے چیف سلیکٹر بننے کی آفر ٹھکرانے کے بعد اب اپنے سابقہ دور کی کامیابیاں گنوانا شروع کردی ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں محسن خان کا کہنا تھا کہ ان کی کوچنگ میں ٹیم کی کاکردگی انتہائی اچھی رہی اور ٹیم نے سری لنکا اور بنگلہ دیش کو تمام فارمیٹس میں شکست دینے کیساتھ ساتھ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش بھی کیا ،ملکی کوچنگ میں میرا ریکارڈ سب سے اچھا ہے اور میں بطور کھلاڑی ،کوچ اور سلیکٹر پاکستان کی خدمت کی اور ایمانداری سے کام کیا لیکن پھر بھی مجھے فارغ کر دیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.