سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کااجلاس
نئے گیس کنکشن پر پابندی ہٹانے اور سرمایہ کاری کے بورڈ کی جلد سے جلد میٹنگ کرانے کی سفارش صوبہ بلوچستان کیلئے سرمایہ کاروں کو خیبر پختونخواہ کی طرح سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
منگل 12 اپریل 2016 22:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ نے نئے گیس کنکشن پر پابندی ہٹانے اور سرمایہ کاری کے بورڈ کی جلد سے جلد میٹنگ کرانے کی سفارش کرتے ہوئے صوبہ بلوچستان کیلئے سرمایہ کاروں کو صوبہ خیبر پختونخواہ کی طرح سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ پچھلے تین سالوں کے دوران سرمایہ کاری کے بورڈ کی میٹنگ منعقد نہیں ہوسکی۔
اس بورڈ کے ہیڈ وزیر اعظم پاکستان ہیں اوربورڈ نے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات و منصوبہ بندی کرنی ہوتی ہے۔قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سرمایہ کاری بورڈ کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سرمایہ کار ی بورڈ کے فرائض منصبی، کارکردگی،مالی سال2015-16کے بجٹ اور اسکے استعمال ،سرمایہ کاری بورڈ کی ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پچھلے تین سالہ کارکردگی اور پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے منصوبے میں سرمایہ کاری بورڈ کے کردار اور حکومت پاکستان کی طرف سے چین کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے فراہم کردہ سہولیات کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.