فیم سپورٹس فٹ بال لیگ 2015-16 کے سپرراونڈ کے تحت کھیلے گئے دونوں میچ برابری پر ختم
بدھ 13 اپریل 2016 14:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) دوسرا سالانہ فیم سپورٹس فٹ بال لیگ 2015-16 کے سپرراونڈ کے تحت کھیلے گئے دونوں میچ برابری پر ختم ہوئے۔ فیم کلب اور افشاں کلب کے مابین دو دو گول جبکہ سبزہ زار کلب اور لاہور یوناٹئیڈ کلب کے مابین تین تین گول سے برابرارہے۔ نمایاں بات سبزہ زار کلب کے سٹرائیکر قدیرکی شاندار ہیٹ ٹرک تھی۔
گزشتہ روز دونوں میچ فیم سپورٹس فٹ بال گراونڈ ، ماڈل ٹاون لاہور میں کھیلے گئے۔ پہلا میچ فیم کلب اور افشاں کلب کے مابین کھیلا گیاجو کہ دو دو گول سے برابر رہا۔ اس میچ کے ریفری محمد امجد،فرسٹ اسسٹنٹ ریفری محمد افصل، سیکنڈ اسسٹنٹ ریفریمحمد اقبال جبکہ میچ کمشنر شبیر احمد تھے۔دوسرا میچ جو کہ سبزہ زار کلب اور لاہور یونائٹیڈ کے مابین تین تین گول سے برابر رہا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.