ایران:طوفانی بارشوں بارشوں کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جمعہ 15 اپریل 2016 12:44
تہرا ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اپریل۔2016ء)ایران میں پچھلے تین روز سے جاری طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ملک کے کئی اضلاع میں سیلاب سے دسیوں دیہات زیرآب آگئے ہیں جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں نے کے نتیجے میں اھواز کے علاقے میں موجود ”الدز“ ڈیم ٹوٹنے لگا جس کے نتیجے میں مزید جانی اورمالی نقصان کا اندیشہ ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دریائے الدز پر بنے الدز ڈیم میں کئی مقامات پر شگاف پڑنے سے ذزفول شہر اور کئی دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ بارشوں کے نتیجے میں کم سے کم 9 اضلاع بری طرح متاثر ہوئے ہیں جہاں اب تک کم سے کم 600 افراد بے گھرہوئے ہیں۔ایران کے امدادی دارے ہلال احمر کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں کا سلسلہ پچھلے تین روز سے جاری ہے جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.