مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ، راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی فائنل ایٹ تک رسائی
جمعہ 15 اپریل 2016 15:29
مونٹی کارلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 اپریل۔2016ء) مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ، سوئس ماسٹر راجر فیڈرر اور اسپینش اسٹار رافیل نڈال نے حریف کھلاڑیوں کو شکست دے کر فائنل ایٹ میں جگہ بنا لی۔
(جاری ہے)
گھٹنے کے آپریشن کے بعد راجر فیڈرر نے شاندار کم بیک کیا ، مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ تھرڈ سیڈ نے تیسرے راونڈ کے میچ میں سپین کے روبرٹو بوٹسٹا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔نمبر پانچ سیڈ رافیل نڈال نے پری کوارٹر فائنل میں آسٹریا کے ڈومینیک تھیم کو ہرایا۔ اسپینش سٹار کا آسٹرین حریف کے خلاف جیت کا سکور سات پانچ اور چھ تین رہا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.