دہشت گردوں کو شکست دینے کیلئے معاشرے میں ریڈیکل سوچ کو شکست دینا ہوگی‘ وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا
جمعہ 15 اپریل 2016 16:57
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء)صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت سے مستقل نجات کیلئے ہمیں معاشرے میں انتہاپسندی اور نفرت پر مبنی رویوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی،ایک دوسرے کے زاویہٴ نظر کو ٹھنڈے دل سے سمجھنے اور سماجی و معاشی محرومیوں کے باعث مایوسی اور مزاج میں غصے کی بجائے اپنے کام سے لگن اور محبت کی فراوانی میں ہی کامیابی کا راز پنہاں ہے۔
انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ دربار ہال میں گریڈ 20سے گریڈ21میں ترقی سے مشروط 104ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے51شرکاء کے وفد کے ساتھ بریفنگ اجلاس سے خطاب میں کہی۔ریکٹر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی محمد اسماعیل قریشی کی سربراہی میں پنجاب کے ڈویلپمنٹ پروفائل اور امن عامہ کے حوالے سے حکومتی لائحہ عمل سے آگاہی کیلئے سول سیکرٹریٹ لاہور کا مطالعاتی دورہ کرنے والے سینئر افسران کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب جواد رفیق ملک اور صحت و تعلیم ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے انتظامی سیکرٹریز نے تفصیلات سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.