ضلع ناظم صوابی کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے دس لاکھ روپے فنڈز کی منظوری، وکلاء کی سیروتفریح کیلئے اپنی جیب سے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان
ہفتہ 16 اپریل 2016 16:31
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء)ضلع ناظم صوابی امیر الرحمن نے ضلعی حکومت صوابی کی جانب سے ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن صوابی کیلئے دس لاکھ روپے فنڈز کی منظوری اور وکلاء کی سیر و تفریح کے لئے اپنی جیب سے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ بینچ اور بار کے بہتر روابط سے نہ صرف عدالتوں میں زیر سماعت کیسز جلد نمٹائے جائیں گے بلکہ عوام کو سستا اور فوری انصاف بھی ملے گا۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے بار روم ، جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصور(صوابی)میں ضلعی بار کے نو منتخب اراکین سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔بار کونسل کے رہنما و سابق صدر اور اے این پی کے مرکزی رہنما عبدالطیف خان ایڈوکیٹ کے علاوہ سیاسی قائدین ، وکلاء ، ججز و دیگر نے بھی تقریب میں شرکت کی ضلع ناظم امیر الرحمن نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی اور جمہوریت کی بحالی کے لئے وکلاء نے ہمیشہ جو کر دار ادا کیا ہے وہ قابل ستائش ہے انہوں نے کہا کہ ضلعی حکومت نے صوابی کی تعمیر و ترقی اور عوام کے فلاح و بہبود کے لئے بجٹ میں کافی فنڈز مختص کر دیئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.