ممتاز علی خان بھٹو سے میرپور بھٹو میں آبادگاروں ،کاشتکاروں کے وفدکی ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا
ہفتہ 16 اپریل 2016 18:06
میرپوربھٹو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو سے میرپور بھٹو میں آبادگاروں اور کاشتکاروں کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر وفد نے ممتاز علی بھٹو کو شکایت کرتے ہوئے بتایا کہ گندم کے لئے سرکاری باردانہ دینے سے افسران نے صاف انکار کردیا ہے، جس کی وجہ سے ہم حکومت کی جانب سے مقرر کی گئی قیمت سے دو سے تین سؤ روپے فی من کم قیمت پر گندم فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔
جس پر ممتاز علی بھٹو نے وفد کو بتایا کہ ہمارے ساتھ بھی یہ ہی صورتحال ہے اور حکومت سندھ کی ہم سے دشمنی کی وجہ سے ہمیں بھی مارکیٹ میں کم قیمت میں گندم، سرسوں، چنے، مٹر وغیرہ فروخت کرنے پڑتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ باردانہ صرف زیپلے وڈیروں اور افسر شاہی کے لئے ہیں، جو فی بوری پر دو سے تین سؤ روپے لیکر باردانہ دے رہے ہیں، جبکہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ زیپلے وڈیروں اور افسران نے مل کر باردانے کا کاروبار شروع کردیا ہے، اس صورتحال میں کس کو شکایت کریں؟ جبکہ حکمران ہی خود چور ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.