ڈی ایم سی ویسٹ کے بلدیہ زون کے عملے کی کام چھوڑ ہڑتال
مظاہرین کا حب ریور روڈ پر کچرہ گاڑیوں کے ہمراہ احتجاج ،زبردست نعرے بازی
ہفتہ 16 اپریل 2016 21:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) ڈی ایم سی ویسٹ کے بلدیہ زون کے عملے نے یوسی نمبر 33کے چیئرمین کے عملے کے ساتھ ہتک آمیز رویہ اختیار کرنے ،کنٹریکٹ ملازمین کی تین ماہ کی تنخواہوں ،18ماہ کے اوورٹائم ،اعزازیئے ،لیوانکیشمنٹ ،فنانشیل اسنٹس اور دیگر واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال کردی ۔سجن یونین (سی بی اے) ومیونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس کے صدر سیدذوالفقارشاہ عملے کے ساتھ یکجہتی کے لیے صبح سویرے بلدیہ ٹاؤن آفس پہنچ گئے اس موقع پرمظاہرین نے حب ریور روڈ پر کچرہ گاڑیوں کے ہمراہ احتجاج کیا اور زبردست نعرے بازی کی ۔
اس دوران مسلم لیگ (نواز ) سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری صالحین تنولی کی قیادت میں یوسی چیئرمین محمد رفیق خان ،یوسی چیئرمین وقار تنولی ،وائس چیئرمین طارق ،کوآرڈ ینیٹرکامران شاہ ،بلدیہ ٹاؤن آفس آکر عملے کے ساتھ پیش آنے والے رویئے پر معافی مانگی اس موقع پر مزدور رہنما ماسٹر سیموئیل ،عبدالشکور ،انور قریشی ،راجہ عاصم شہزاد، شریف خان ،محمد قاسم ،محمد علی اور دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.