قصور میں جعلی دودھ و مشروبات تیار کرنیوالی 2فیکٹریاں سیل
بدھ 20 اپریل 2016 11:40
قصور۔20 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اپریل۔2016ء )اے سی قصورکا چھاپہ‘ جعلی دودھ اور مشروبات تیار کرنیوالی 2فیکٹریاں سیل کر دی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرقصورشاہ رخ خان نیازی نے فوڈ انسپکٹر رانا عبداللہ کے ہمراہ کیمیکل ڈال کر جعلی دودھ تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ مارکر11ہزار 2 سولیٹر مضرصحت دودھ تلف کردیا جبکہ مصطفی آباد میں بھی ایک جعلی مشروبات تیارکرنیوالی فیکٹری کو بھی سیل کردیا۔اے سی قصور نے اس موقع پر کہا کہ ناقص ومضرصحت مشروبات تیار کرنامنشیات فروشی سے بھی بڑا جرم ہے۔ ایسے افرادکسی معافی کے مستحق نہیں انکے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.