سعودی شہریوں کی کم از کم تنخواہ کا تعین کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 اپریل 2016 16:58
سعودی عرب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 اپریل 2016ء): سعودی شہریوں کی کم از کم تنخواہ متعین کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی لیبر کمیٹی کی فیڈریشن نے لیبر مارکیٹ کو مستحکم کرنے کے لیے پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے سعودی شہریوں کی کم از کم تنخواہیں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈریشن کے چئیر مین نے اوکاز کو بتایا کہ یہ اقدام سعودی شہریوں کو پرائیویٹ سیکٹر کی جانب متوجہ کرنے کے لیے اہم ہے۔
ساتھ ہی سستے مزدور بھرتی کرنے کا ارادہ رکھنے والے آجروں کے ساتھ ان حقوق کے تحفظ کے لیے بھی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزدور سعودی شہری ہوں یا غیر ملکی، زیادہ تر آجر اپنے منافع کو بڑھانے کے لیے سستے مزدوروں کو بھرتی کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، اور ان کے ذہنوں میں تب تک یہی تصور رہے گا جب تک حکومت قانون کے ذریعے اسے زبردستی تبدیل نہ کر دے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.