ایشوریا رائے اور سونم کپور کینز فلم فیسٹیول میں ایک ساتھ جلوے دکھائیں گی
جمعرات 21 اپریل 2016 14:03
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) بولی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور رواں سال بھی فرانس میں منعقد ہونے والے 69 ویں کینز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایک ساتھ جلوے بکھیرنے کو تیار ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے 69 ویں بین الاقوامی سالانہ فلمی میلے کینز فلم فیسٹیول میں بولی ووڈ کی دوٹاپ ہیروئنز ایشوریا رائے اورسونم کپور ایک بار پھرریڈ کارپٹ پرجلوے بکھیریں گی۔
رپورٹ کے مطابق فیسٹول 11 مئی سے 22 مئی تک جاری رہے گا جس میں اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور بین الاقوامی کمپنی کی مصنوعات کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر جلوہ افروز ہوں گی۔واضح رہے کہ ایشوریہ رائے اور سونم کپور اس سے قبل بھی اس بین الاقوامی فلمی میلے میں جلوے بکھیر چکی ہیں جب کہ سونم کپور لگاتار 5 سال سے ریڈ کارپٹ پر جلوہ افروز ہوتی آئی ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.