سمگلنگ، انڈر انوائسنگ، ایس آر او کلچر، کاروباری مقامات پر چھاپے جیسے اقدامات کاروباری سرگرمیوں کو بْری طرح متاثر کررہے ہیں
ایف بی آر تاجر برادری کی مشاورت سے ایک مکینزم وضع کرے تاکہ کم سے کم وقت میں ان مسائل پر قابو پایا جاسکے‘ لاہور چیمبر
جمعرات 21 اپریل 2016 17:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 اپریل۔2016ء) سمگلنگ، انڈر انوائسنگ، ایس آر او کلچر، کاروباری مقامات پر چھاپے اور راستے میں روک کر تجارتی اشیاء کی غیر ضروری چیکنگ کاروباری سرگرمیوں کو بْری طرح متاثر کررہے ہیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو تاجر برادری کی مشاورت سے ایک مکینزم وضع کرے تاکہ کم سے کم وقت میں ان مسائل پر قابو پایا جاسکے۔
ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے نائب صدر ناصر سعید نے لاہور چیمبر میں کلکٹر کسٹمز ذوالفقار یونس اور ڈائریکٹر انٹیلی جنس کسٹمز ڈیپارٹمنٹ لاہور سعود عمران سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ لاہور چیمبر کے ایگزیکٹو کمیٹی اراکین امجد علی جاوا، میاں زاہد جاوید، سابق نائب صدور آفتاب احمد وہرہ، شفقت سعید پراچہ، کاشف انور، سابق ایگزیکٹو کمیٹی اراکین خواجہ خاور رشید، اشرف بھٹی، امجدوزیر، وزیراعلیٰ کے مشیر انجم بٹ، تاجر امین مظہر بٹ، محمدیوسف، احسن سعید میاں اور تاجروں کی ایک بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.