باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے تمام کلبز کو انتباہ کا نوٹس ، ہدایت نامہ جاری کر دیا
جمعہ 22 اپریل 2016 16:34
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔22اپریل 2016ء )پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن نے ملک بھر کے تمام باڈی بلڈنگ کلبز ، فٹنس سینٹر اور جم مالکان کو منشیات کی روک تھام کے لیے انتباہ کا نوٹس اور ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
فیڈریشن کی جانب سے سامنے آنے والی کاپی کے مطابق ممنوعہ ادویات کے استعمال کی روک تھام کے لیے اشٹام پیپر پر ضمانت دینے کی شرط عائد کی گئی ہے ،رجسٹریشن کی بحالی کے لیے کلبوں کو یوسی چیئر مین کی ضمانت دینا لازمی ہوگی جبکہ فیڈریشن کے ساتھ دوبارہ الحاق اور منشیات کا استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرانے کے لیے بھی شخصی ضمانت دینا ہوگی۔
باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے مطابق ان قواعدو ضوابط اور نئی ہدایات پر عمل نہ کرنے والے کلبز غیر قانونی سمجھے جائیں گے اور حلف نامے جمع نہ کروانے والے کلبز بند کروانے کے لیے حکومت اور پولیس کی مدد لی جائیگی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.