خیبرایجنسی ‘فاٹا میں اساتذہ کا احتجاج جاری‘تعلیمی ادارے بند ہو گئے‘ طلباء کی تعلیم کا حرج ہونے لگا
جمعہ 22 اپریل 2016 20:20
خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) لنڈی کوتل،فاٹا میں اساتذہ کا احتجاج جاری،تعلیمی ادارے بند،اپریشن کے ستائے ہوئے طلباء کے قیمتی وقت ضائع ہو رہا ہے فاٹا کے اکثر علاقوں میں اساتذہ نے کلاسوں سے بائیکاٹ اور تالہ بندی ،طلباء نے بھی سکولوں کا رخ نہیں کیا فاٹا کے اساتذہ کی اپگریڈیشن جولائی 2012سے رکی ہو ئی ہے گزشتہ سال دھر نے کے موقع پر یقین دہانیوں کے باوجود مطالبات تسلیم نہیں ہو ئے ،جائز مطالبات کے تسلیم ہو نے تک دھرنا جاری رہیگا،نیشنل پریس کلب کے سامنے مقررین کا خطاب۔
پاکستان کے قبائیلی علاقوں میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ سراپا احتجاج جس کے باعث زیادہ ترتعلیمی ادارے آل ٹیچر ایسوسی ایشن فاٹا کے حکم پر غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیئے گئے فاٹا کے اساتذہ تنطیموں نے اس سلسلے میں اسلام اباد میں احتجاجی دھرنے کا اغاز بھی کیا ہے بدھ کے روز سے فاٹا کے سینکڑوں اساتذہ نے اسلام آباد میں کا رخ کیاجس کی وجہ سے مو صولہ اطلاعات کے مطابق ہڑتال کے باعث زیادہ تعلیمی ادارے بند رہے فاٹاکے محکمہ تعلیم کے اہلکاروں کے مطابق احتجاج کے باعث بشتر مقامات پر کلاسوں سے بائیکاٹ کیا جس کی وجہ سے سکولوں میں طلبہ کی حاضری نہ ہو نے کے برابر ہے والدین نے بتایا کہ فاٹا میں گزشتہ کئی سالوں سے جاری اپریشن نے قبائیلی بچوں کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے اور اب فاٹا کے اساتذہ کے ساتھ جو سلوک روا رکھا کیا گیا ہے یہ قبائیلی بچوں کے ہاتھ سے قلم چھیننے کے مترادف ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.