انٹرپول کو لاکھوں درہم فراڈ میں ملوث کویتی خاتون کی تلاش
عمر جمشید ہفتہ 23 اپریل 2016 12:55
کویت سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 اپریل۔2016ء)انٹر پو ل آج کل ایک کویتی خاتون کی تلاش میں سرگرداں ہے جو کے وزارتِ پانی و بجلی میں کام کرتی تھی ۔ پولیس کے مطابق مطلقہ خاتون تقریبََا12 میلین کویتی درہم کے فراڈ میں ملوث پائی گئی ہے۔محکمہ پولیس کے مطابق خاتون کے پچاس سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کے خاتون نے 3.5میلین کویتی درہم اپنے عزیز رشتہ داروں سے کسی گارنٹی کے بغیر حاصل کئے۔
ایک ٹیلی فونک ربطہ کے ذریعہ اس کے خاوند نے واضع کیا کے اس کو ان تمام معاملات کا کچھ بھی پتہ نہیں۔(جاری ہے)
اور اس کی بیوی کس طرح ان غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث رہی۔اس نے مزید بتایا کہ اس کو اس وقت سخت پریشانی ہوئی جب اس کو بتایا گیا کہ میری بیوی کے بنک اکاونٹ میں اتنی بڑی رقم موجود ہے۔خاتون کے طریقہ واردات کا بتاتے ہوئے محکمہ پولیس کے ایک آفیسر نے بتایا کے خاتون لوگوں کو ایک الیکٹرک کمپنی میں اینوسٹمنٹ کا جھانسا دے کر کے ان کی رقم جلد دوگنا ہو جائے گی اینٹھ لیتی تھی۔اب چونکہ پولیس کو یہ اطلاع میلی ہے کے مطلقہ خاتون کسی دوسرے ملک فرار ہو چکی ہے اس لئے یہ کیس انٹر پول کے سپرد کر دیاگیا ہے۔جو اس معاملے کی چھان بین میں مصروف ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.