قائداعظم بین الصوبائی گیمز ، سکوائس ایونٹس میں آصف خلیل، مہران جاوید، عماد فرید اور نعمان خان مینز سنگل سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
اتوار 24 اپریل 2016 13:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں سکوائس ایونٹس میں آصف خلیل، مہران جاوید، عماد فرید اور نعمان خان مینز ، کومل، ایمن اور زہاب ویمنز سنگل سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شروع ہونے والے گیمز میں مینز سکوائش ایونٹس کے کواٹر فائنل میں آصف خلیل نے معین رؤف کو 3-0 سے ہرایا، مہران جاوید نے خرم کو 3-1 سے شکست دی، عماد فرید نے فیضان خان کو 3-1 جبکہ نعمان خان نے سیف اﷲ کو 3-1 سے ہرایا۔ دوسری جانب ویمنز ایونٹ میں زہاب خان نے کائنات کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، کومل نے چمن اور ایمن شہباز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.