وانا میں اغواء سات سرکاری ملازمین کی بازیابی ایک مہینہ گزرنے کے باوجود بھی نہ ہوسکی
اتوار 24 اپریل 2016 18:14
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) وانا میں اغواء ہونے والے سات سرکاری ملازمین کی بازیابی ایک مہینہ گزرنے کے باوجود بھی نہیں ہوسکی۔
(جاری ہے)
تاہم ذرائع کے مطابق ایک ملازم اغواء کارو ں سے فرار ہو کر پشاور پہنچ گیا ہے فاٹا ڈویلولپمنٹ اتھارٹی کے عقیل بنگش ، سیف الرحمان ، الیا س ،غفور احمد ، شاہد احمد ، عاشق حسین ، ناصر ، فرید اللہ کی اغوائیگی کے بعد فاٹا سیکرٹریٹ ،فاٹا ڈویلولپمنٹ اتھارٹی کے مختلف محکموں کے ساتھ کام کرنے والے ملازمین نے سیکورٹی کلیرنس تک فاٹا میں مختلف سروے کرنے سے معذرت کیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ملازمین نے موقف اختیار کیا ہے کہ قبائلی علاقہ جات میں سروے کے لئے انہیں فل پروف سیکورٹی کے اقدامات کئے جائیں جبکہ ان کے اغواء ہونے والے ساتھیوں کی بازیابی کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں ۔ اغواء ہونے والے ملازمین کا تعلق پشاور، تخت بھائی ،مردان ، کوہاٹ وغیرہ سے ہے ۔ اغواء کئے جانے والے ملازمین کی بازیابی کے لئے مختلف مقامات پر جرگے بھی جاری ہیں جو کہ ناکام رہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.