دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں تین روزہ نمائش اے ٹی ایم کا افتتاح

muhammad ali محمد علی پیر 25 اپریل 2016 22:30

دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں تین روزہ نمائش اے ٹی ایم کا افتتاح

دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25اپریل 2016ء): دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں تین روزہ نمائش اے ٹی ایم کا افتتاح آ ج عزت ماَب شیخ محمد بن راشدالمکتوم اور شیخ احمد بن سعید المکتوم نے کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر دبئی سول ایوایشن کے صدر بھی موجود تھے۔ اس نمائش میں 86 ممالک کی تقریباََ 28,00 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ جبکہ اس نمائش میں تقریباَ َ 158ممالک کے 26,000 سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔