زہریلی مٹھائی کھانے سے مزید ایک متاثرہ خاتون دم توڑ گئی مجموعی تعداد 28ہوگئی
بدھ 27 اپریل 2016 17:28
لیہ/لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء)زہریلی مٹھائی کھانے سے مزید ایک متاثرہ خاتون دم توڑ گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 28 ہوگئی۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے کے بعد اموات کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا جہاں جناح ہسپتال لاہور میں زیرعلاج چک 105 کی نصرت بی بی دم توڑ گئی جس کے بعد جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 28 ہوگئی ہے۔
لیہ سے مزید 6 مریض جناح ہسپتال منتقل کردیئے گئے ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے تاہم مریضوں کی حالت تشویشناک ہے واضح رہے کہ گزشتہ روزمٹھائی میں استعمال ہونے والے سلفونائل کی غیرقانونی فیکٹری کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتارکرتے ہوئے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کردیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.