ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اﷲ شیخ نے او پی ایس اور نان کیڈر ترقیوں کی ویریفکیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
بدھ 27 اپریل 2016 17:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اﷲ شیخ نے او پی ایس اور نان کیڈر ترقیوں اور ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کی ویریفکیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ۔
(جاری ہے)
ایڈمنسٹریٹر رحمت اﷲ شیخ نے او پی ایس اور آوٹ آف کیڈر ترقیوں کے حوالے سے بلدیہ شرقی کے تمام محکمہ جاتی افسران کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ4 دن کے اندر تمام محکمے تصدیق کرکے رپورٹس کمیٹی کو پیش کریں ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے آرڈر پر بلدیہ شرقی میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ، اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر رحمت اﷲ شیخ نے تمام ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو پابند کیا کہ و ہ جلد از جلد اپنے محکمے کے حوالے سے مکمل رپورٹ بنا کر کمیٹی کو دیں ،ا س سلسلے میں کسی سستی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ رپورٹس کے مطابق مزید فیصلے کئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.