حکومت ملک کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے، رانامنور غوث
جمعرات 28 اپریل 2016 17:14
سرگودھا۔28اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 اپریل۔2016ء )پاکستان مسلم لیگ نون کے ممبر صوبائی اسمبلی رانا منور غوث نے کہاہے کہ حکومت ملک کو خوشحالی اور ترقی کی جانب گامزن کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے، ملک کے وسائل امانت ہیں اور اس میں کسی قسم کی بدعنوانی برداشت نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
یہاں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان سستی ایل این جی اور دیگر معاہدے وزیر اعظم محمدنواز شریف کی بہترین حکمت عملی اور کوششوں کانتیجہ ہے ان کی جدوجہد سے غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ بلاشبہ مسلم لیگ کی حکومت پاکستان کو سرمایہ کاری کامرکز بنانے میں مکمل طور پر کامیاب ہوچکی ہے وہ وقت دور نہیں جب پاکستان معاشی طور پر خطے کی سب سے بڑی قوت کے طور پر سامنے آئے گا ۔مزید اہم خبریں
-
ایران یورینیم تنصیبات کے معائنے کو ممکن بنائے، یورپی طاقتوں کا دباؤ
-
پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کھولنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف کی جیت ہے
-
کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، یوسف رضا گیلانی
-
شینزن شہرکی متاثر کن خوبصورتی اور ترقی جدید دور کے چین کی عکاسی کرتی ہے، وزیراعظم شہبازشریف کا ٹویٹ
-
چین میں کل بزنس فورم میں بڑی تعداد میں چینی کمپنیاں شرکت کریں گی، احسن اقبال
-
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی نیب کال اپ نوٹسز کیخلاف اپیل پر سماعت موخر
-
پی ٹی آئی قیادت نے متنازع ٹوئٹ سے متعلق طلبی کے نوٹس چیلنج کردیے
-
سرکاری ملازمین کیلئے ہفتے کی تعطیل ختم کرنے پر غور
-
ڈی ڈے، کب کیا ہوا؟
-
کیا اورنج ٹرین پاکستان میں ثقافتی انقلاب لا سکتی ہے؟
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں ، مشترکہ منصوبے بنائیں، وزیراعظم
-
سعودی عرب کی مختلف پروازوں پر کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.