اجتماعی سوچ و فکر میں تبدیلی لاکرہی مثبت رویوں کو فروغ دیا جاسکتاہے‘خلیل طاہر سندھو
بامقصد ڈائیلاگ کے ذریعے امن، روا داری اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیا جاسکتاہے‘ وزیر اقلیتی امور
جمعرات 28 اپریل 2016 17:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء)وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ بامقصد ڈائیلاگ کے ذریعے امن، روا داری اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور فرقہ واریت کا خاتمہ کیا جاسکتاہے۔ وہ یہاں لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی لاہور میں ’’امن کے لیے فرقہ واریت کا خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کا فروغ‘‘ کے موضوع پر3روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔
کانفرنس سے یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی، ایم پی اے رمیش سنگھ اروڑہ، ڈاکٹر راغب نعیمی، ڈاکٹر مشتاق ربانی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد، فلپائن سے دانیا قاضی پاسٹر شاہد معراج، ارون کندانی کمار، اور شیریں اسد نے خطاب کیا اور پرامن معاشرے کی بقا کے لیے مذاہب کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے بھائی چارے کی فضا قائم کرنے پر زور دیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.