یونس خان کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا
ہفتہ 30 اپریل 2016 15:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اپریل۔2016ء) یونس خان کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا، سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین نے کہا ہے کہ میرے فیورٹ کھلاڑی نے پاکستان کپ کے دوران اختیار کیے جانے والے رویے سے مجھے بہت مایوس کیا۔
(جاری ہے)
اپنے پسندیدہ بیٹسمین کا یہ منفی انداز پسند نہیں آیا، یہ ایک جذباتی رویہ تھا، سابق ٹیسٹ کپتان کی جانب سے معذرت کے بعد اب یہ باب بند کر دینا چاہیے۔
نمائندہ ”ایکسپریس“ سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف محمد نے کہا کہ کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں بعض اوقات کھلاڑی جذباتی کیفیت میں آکر ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں جو دوسروں کے لیے بھی تکلیف کا سبب بنتی ہیں، دوران میچ امپائرز کے فیصلے پر اپنی رائے دے کر اس پر اڑجانا درست رویہ نہیں، خاص طور پر قیادت کی ذمہ داری نبھانے والے کو تو اس حوالے سے مزید تحمل کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی مکسڈ مارشل آرٹ سٹارشاہ زیب رند کو سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
-
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
-
کوہلی، بابر اعظم اور کین ولیمسن میں سے 100 میٹر سپرنٹ ریس کون جیت سکتا ہے؟
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان
-
پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم
-
حسن محمود نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی
-
محمد عباس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرتولنے لگے
-
بابر اعظم 30 لسٹ اے سنچریاں مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: آئی سی سی وفد کا سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے طلب
-
جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو، ہم 40 اوورز کھلا دیں گے، سرفراز کا بابر سے متعلق تبصرہ وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.