اقوام بکاخیل نے بنوں ایئر پورٹ کی توسیع کے منصوبے کو مشران سے مشاورت کئے بغیر مسترد کر دیا
ہفتہ 30 اپریل 2016 20:58
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 اپریل۔2016ء) اقوام بکاخیل نے بنوں ایئر پورٹ کی توسیع کے منصوبے کو مشران سے مشاورت کئے بغیر مسترد کر دیا ۔ایئر پورٹ کے لئے دی گئی زمین کے بدلے میں آج تک معاہدے کے باوجود کچھ نہیں مل رہاپاک فوج اور ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی میں قوم کیساتھ مذاکرات کئے جائیں ورنہ حکومتی اقدام کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے ۔
ہفتہ کے روز منڈی بکاخیل میں بارہ شاخوں سے تعلق رکھنے والے مشران پر مشتمل جرگہ ہُوا جرگہ میں ملک گل باز خان ،ملک جہان نور ،ملک عباس علی خان ،ملک میر توالی خان نے کہا کہ جب بنوں ایئر پورٹ کی منظوری کی گئی تھی تو بکاخیل قبائل نے ایئر پورٹ کیلئے اپنی اراضی حکومت کو دے دی اس وقت حکومت کیساتھ بکاخیل قوم کا معاہدہ ہُوا تھا لیکن بد قسمتی سے حکومت نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی اب ایک بار پھر بکاخیل قوم کی اراضی پر ایئر پورٹ کو توسیع دینے کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن ہم قبائل کو کسی نے اعتماد میں نہیں لیا جس پر ہم حکومت پاکستان کو تنبیہ کرتے ہیں کہ جب تک ہم کو اعتماد میں نہیں لیا جاتا اور ہمارے ساتھ معاہدہ نہیں کیا جاتا اس وقت تک ایئر پورٹ کی توسیع کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.