غذر، حکومت نے زلزلہ متاثرین کو 70 فیصد معاوضے کی ادائیگی کر دی ، فدا خان فدا
اتوار 1 مئی 2016 14:05
غذر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔01 مئی۔2016ء) ضلع غذر کی تحصیل پھنڈر میں قدیم رسم تخھم ریزی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی جس میں سردیوں کے اختتام اورموسم بہار کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور کاشت کاری کا سلسہ شروع کیا جاتا ہے ۔اس موقع پر پھنڈر پولو گراؤنڈ ایک شاندار میلے کا نعقاد کیا گیا جس میں پولو کھیل ،رسہ کشی ،میوزیکل پروگرام اور روائیتی کھانوں کے سٹال لگائے گئے ۔
اس موقع پرتقریب کے مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری منصوبہ بندی و رکن قانون ساز اسمبلی فدا خان فدا تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام اور علاقے کی ترقی کے لئے میرٹ پر کام کر رہی ہے سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے این ٹی ایس کے زریعے 700اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل بہت جلد شروع ہو رہا ہے جبکہ 1 ارب 30 کروڑ روپے کی لاگت سے گلگت چترال روڈ کی تعمیر کے منصوبے پر بہت جلد کام شروع ہو جائے گا اس منصوبے کی تکمیل سے لوگوں کو سفر کی بہترین سہولیات فراہم ہوں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.