وزیر اعلیٰ محمد شہبازشریف کا ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر پیغام
پیر 2 مئی 2016 18:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزادی صحافت ایک بنیادی انسانی حق ہونے کے ساتھ ساتھ تمام آزادیوں کی کسوٹی بھی ہے۔صحافت رائے عامہ کی تشکیل اور قومی شعور اجاگر کرنے کیلئے انتہائی اہم ذریعہ ہے۔ آزاد صحافت کا جمہوریت کی مضبوطی اور آئین کی پاسداری میں اہم کرادار ہے۔
پاکستان میں صحافی برادری کو اظہار رائے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ ملک کا مستقبل جمہوریت اور آزادی اظہار رائے سے وابستہ ہے۔ وزیر اعلیٰ محمد شہبازشریف نے ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آزادی اظہار رائے، مثبت اور بامقصد صحافت کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی اساس ہوتی ہے۔ مثبت و ذمہ دارانہ آزاد صحافت ملک کو کرپشن، لاقانونیت اور دہشت گردی سے چھٹکارا دلانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.