پشاورپولیس کاسرچ آپریشن ، 86 مشتبہ افرادزیر حراست
منگل 3 مئی 2016 11:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مئی۔2016ء )پشاورکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 86 مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا جن میں 22 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق سرچ آپریشن سربند، حیات آباد، پھندو، ہشت نگری اور ملحقہ علاقوں میں کیاگیاجس کے دوران 22افغان باشندوں سمیت 86 مشتبہ افرادکوحراست میں لیاگیا۔افغان باشندے پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ مشتبہ افرادکے قبضے سے 7 پستول اورسینکڑوں کارتوس برآمد ہوئے۔لیڈیز پولیس اور سنیفرڈاگز کی مدد سے 3سو سیزیادہ گھروں کو چیک کیاگیا۔
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.