18ویں ترمیم کے بعد صوبے خود مختار ہوچکے ،اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اب تک ممکن نہیں ہوسکی،عبدالقہار ودان
ترمیم پر عملدرامد کیلئے چاروں صوبوں میں عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس سے خطاب
منگل 3 مئی 2016 19:28
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین چیئرمین کمیٹی عبدالقہار ودان نے کہا کہ 18ویں ترمیم کے بعد صوبے خود مختار ہوچکے ہیں لیکن اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اب تک ممکن نہیں ہوسکی، ترمیم پر عملدرامد کے لئے چاروں صوبوں میں عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں قائمہ کمیٹی صوبائی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں یہ بات انہوں نے منگل کو کمیٹی کے اجلاس سے خطابب کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں کمیٹی کے ممبران مولانا امیر زمان ،مولانا محمد افضل خان، سعید احمد خان، محمد ارشد لغاری سردار محمد شفقت، بیگم طاہرہ بخاری صبیحہ نذیر سراج محمد خان ، چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ و مختلف محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی اجلاس میں اٹھارہویں ترمیم پر عملدرآمد کرنے کے لئے مختلف امور پر غور کیا گیا اور تجاویز زیربحث لائی گئی اس موقع پر سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ محمدعلی کاکڑ نے کمیٹی کے ممبران کو بلوچستان میں اٹھارہویں ترمیم پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.