جدہ: بیٹے کی گریجوایشن تقریب میں شاہ سلمان اپنے آنسووں پر قابو نہ رکھ سکے
بدھ 4 مئی 2016 15:07
جدہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔4مئی 2016ء): سعودی عرب کے فرما ں رواہ شاہ سلمان اپنے بیٹے کی گریجوایشن تقریب کے موقع پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھسے بے اختیار آنسو نکل پڑے۔
(جاری ہے)
شاہ سلمان نے اپنی تقریر میں کہا کہ ” میں اس تقریب میں اپنے بیٹے ”رکان“ کا والد بن کر نہیں بلکہ تمام طالب علموں کے والدین کی حثیت سے آیا ہوں“ شاہ سلمان کی ہمیشہ سے یہ عادت رہی ہے کہ وہ اپنے بیٹوں کی ”گریجویشن “ تقریبات میں شرکت کرتے رہے ہیں تا کہ ان کو تعلیم کی اہمیت سے آگاہی ہو ۔
شاہ سلمان اس وقت جذباتی ہو گئے تھے جب ”اردھا“ ( تلواروں کا ڈانس) کی تقریب کے وقت شہزادے رکان کی طرف سے تلوار پیش کی گئی۔ شہزادہ رکان شاہ سلمان کا آخری بیٹا ہے جس نے گریجوایشن کی تقریب میں اعزازی ڈگری لی ہے۔مزید اہم خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.