پی ٹی آئی کے فیصل آباد میں جلسہ ملتوی ہونے کی وجہ پارٹی کے اندر ذرائع سے رہنماؤں کے اختلاف ہیں ٗنجی ٹی وی
فیصل آباد میں جلسے کی تیاریوں کے لیے شاہ محمود قریشی کی جانب سے نمائندے کو مقرر کیا گیا تھا ٗپارٹی ذرائع
بدھ 4 مئی 2016 18:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مئی۔2016ء) نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ تحریک انصاف کے فیصل آباد میں جلسہ ملتوی ہونے کی وجہ پارٹی کے اندر ذرائع سے رہنماؤں کے اختلاف بتائے جاتے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق فیصل آباد میں جلسے کی تیاریوں کے لیے شاہ محمود قریشی کی جانب سے نمائندے کو مقرر کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا دعویٰ تھا کہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے نامزد کیے گئے نمائندے سے مقامی قیادت نے تعاون سے انکار کر دیا تھا۔
جلسے کے حوالے سے کہا گیا کہ پارٹی میں اختلاف کے باعث جلسے کی کامیابی کے امکانات معدوم ہو گئے، اس لیے فوری طور پر فیصلہ کیا گیا کہ جلسے کو ملتوی کر دیا جائے۔یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاری کے دوران دو واضح گروپ سامنے آئے تھے جس میں ایک گروہ کی قیادت شاہ محمود قریشی ٗ دوسرے گروہ کی سربراہی جہانگیر ترین اور چوہدری سرور کر رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.