ہدایتکارہ عاصمہ بٹ کو ”ویمن رول ماڈل ایوارڈ “ سے نوازا گیا
جمعرات 5 مئی 2016 12:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء)ہدایتکارہ عاصمہ بٹ کو ”ویمن رول ماڈل ایوارڈ “ سے نوازا گیا ۔آسٹریلین سفیر کی جانب سے پاکستان میں مرکز گروپ آف پبلیکیشنز کے زیراہتمام ”خاتون ماڈل کا ایوارڈ”ہدایت کار عاصمہ بٹ کو دیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی خصوصی تقریب میں ہدایت کار عاصمہ بٹ کو آسٹریلیا سفیر نے”ویمن رول ماڈل”کا ایوارڈ دیا۔
عاصمہ بٹ کے ساتھ دیگر شعبوں میں نمایاں کا رکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کو بھی ایوارڈ دیے گے۔ یادرہے کہ ہدایت کارہ عاصمہ بٹ کی حال میں فلم”فکر ناٹ” ریلیز ہوئی تھی جس کو عوامی حلقوں میں بے حد سرایا گیا تھا، عاصمہ بٹ ”ویمن رول ماڈل”کا ایوارڈ جتنے پر ساتھی اداکاروں کی جانب سے مبارک بادیں وصول کر رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.