امارات کی فضائی کمپنی کے جہازکو دوران پروازشدیدجھٹکے لگنے سے30مسافر زخمی ہوگئے
میاں محمد ندیم جمعرات 5 مئی 2016 14:32
ابوظہبی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05مئی۔2016ء) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز کے جہاز کو انڈونیشیا میں دوران پرواز غیر متوقع طور پر شدید جھٹکے کے واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔اتحاد ایئر ویز کی یہ پرواز ابوظہبی سے روانہ ہوئی تھی اور جکارتہ سے 45 منٹ کی دوری پر اسے ناہمواری کا سامنا کرنا پڑا۔
ایئربس اے 330-200 جہاز اس حادثے کے بعد خیریت سے ایئر پورٹ اتر گیا جبکہ زخمی ہونے والے10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پرواز کے دوران ویڈیو فوٹیج میں جھٹکوں کی وجہ سے مسافروں کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔متحدہ عرب امارات کی قومی ایئر لائن کے حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ جہاز میں سامان رکھنے والے کیبنز یا خانوں کو نقصان پہنچا جبکہ ناہموار پرواز کے دوران آکسیجن کے ماسک کھولنے پڑے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.