ہنگو،متاثرین اورکزئی کی آبائی علاقوں میں واپسی کاسلسلہ جاری
ایک ہفتے میں اپر اورکزئی کے 400سے سے زائد خان سات سال بعد آبائی علاقوں کو واپس منتقل اپر اورکزئی کے مجموعی طور پر 2800متاثرہ خاندانوں کی واپسی رواں ماہ مکمل کی جائے گی
جمعرات 5 مئی 2016 18:40
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مئی۔2016ء)متاثرین اورکزئی کی آبائی علاقوں میں واپسی کاسلسلہ جاری،ایک ہفتے میں اپر اورکزئی کی 400سے سے زائد خان سات سال بعد آبائی علاقوں کو واپس منتقل۔اپر اورکزئی کی مجموعی طور پر 2800متاثرہ خاندانوں کی واپسی رواں ماہ مکمل کی جائے گی۔حکومت متاثرین اورکزئی کی قربانیوں کا صلہ مناسب انداز میں دینا یقینی بنائے۔
فاٹا متاثرین کے حقوق کا ہر پلیٹ فارم پر دفاع کریں گے۔متحدہ قبائل پارٹی کے مرکزی وائس چیئر مین ملک حبیب نور اورکزئی کی بات چیت۔تفصیلات کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کی سیکورٹی کلیئر نس کے بعد متاثرہ خاندانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری رہا ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ اورکزئی کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران 400سے ذائد متاثرہ خاندان اپر اورکزئی کے مختلف علاقوں کو منتقل کر دئیے گئے جبکہ مجموعی طور پر 2800متاثرہ خاندانوں کی با عزت اور با حفاظت واپسی کا مرحلہ رواں ماہ مکمل کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.