وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے مالدیپ کے ڈپٹی وزیر تعلیم اذلین احمد کی ملاقات
جمعرات 5 مئی 2016 20:51
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مئی۔2016ء) وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ انجینئر محمد بلیغ الرحمن سے جمعرات کو مالدیپ کے ڈپٹی وزیر تعلیم اذلین احمد نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وزیر مملکت نے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے پاکستان میں تعلیم کی صورتحال اور وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے مختلف منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
ملاقات میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے کردار، ٹویٹ پالیسی، کم سے کم تعلیمی معیارات، نصاب کی تیاری اور حکومت کے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے عزم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں وزیر مملکت نے وفد کو پاکستان میں شرح خواندگی اور سکولوں میں داخلہ کی شرح میں اضافے ، تعلیم مکمل کئے بغیر سکولوں سے اخراج اور گزشتہ 2 سال کے دوران صوبوں کے تعلیمی بجٹ میں اضافے سے بھی آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.