کلرو سیم زدہ زمین میں کپاس کی کاشت سے گریز کیا جائے،ماہرین زراعت
جمعہ 6 مئی 2016 16:10
فیصل آباد۔6 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 مئی۔2016ء)ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کپاس کی فصل پر 15اقسام کے حشرات کا حملہ ہو سکتا ہے جن میں امریکن سنڈی، گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، لشکری سنڈی سب سے زیادہ خطرناک ہیں لہٰذا کپاس کے کاشتکار منظور شدہ اقسام کے علاوہ غیر منظور شدہ اقسام کاشت کرنے سے گریز کریں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتا یا کہ کپاس کی منظور شدہ بی ٹی اقسام میں آئی آر 3701، علی اکبر 703، ایم جی 6،ستارہ 008،ایف ایچ 113، نیلم 121،علی اکبر 802، آئی آر 1524، جی این ہائبرڈ 2085 وغیرہ بہترین پیداوار فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایم این ایچ 814بھی گرمی برداشت کرنے والی وائرس کے خلاف بھر پور قوت مدافعت کی حامل قسم ہے ۔انہوں نے کپاس کے کاشتکاروں کو ہدائت کی کہ وہ پنجاب سیڈ کارپوریشن یا کسی بااعتبار کمپنی کے منظور شدہ ڈیلر سے تصدیق شدہ بیج حاصل کریں تاکہ بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ کلراٹھی ، تھور باڑہ اور سیم زدہ زمین میں کپاس کی کاشت سے گریز کیا جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.